کھاٹ کھٹولا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سازو سامان جو لیٹنے اور سونے کے کام آتا ہے، جیسے: تخت اور پلنگ وغیرہ، گھر کا سازو سامان، اسباب، بوریا بندھنا، انگڑ کھنگڑ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ سازو سامان جو لیٹنے اور سونے کے کام آتا ہے، جیسے: تخت اور پلنگ وغیرہ، گھر کا سازو سامان، اسباب، بوریا بندھنا، انگڑ کھنگڑ۔ bed and baggage;  goods and chattels